تلاش کا نتیجہ "ameer khusro ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آوے تو اندھیری لاوےجاوے تو سب سکھ لے جاوے
مورے پیا گھر آئےاے ری سکھی مورے پیا گھر آئے
بداں مردمک پوتلی امن چیندگر عین ہم چشم ہم دیدہ نین
امید آس باشد نا امید ہے نراسچرخ و فلک سپہر بود آسماں آکاس
ہر شب منم فتادہ بہ گرد سرائے توتا روز آہ و نالہ کنم از برائے تو
ہو کے خوش کٹواتے ہیں اپنے گلےعاشقوں کی عید قرباں اور ہے
زمیں ہے آسماں بھی اس کے آگےعجب برتر مدینے کی زمیں ہے
بحر الفت میں نہیں کشتی کا کامنوح سے کہہ دو یہ طوفاں اور ہے
ہشت جنت شش جہت ہفت آسماںسب ہوئے پیدا برائے مصطفیٰؐ
شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہسکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
تم تو آتے ہی قیامت کرتے ہو صاحب بپادل میں آتے ہو تو آؤ گھر میں آنے کی طرح
گلشن جنت کی کیا پروا ہے اے رضواں انہیںہیں جو مشتاق بہشت جاودان کوئے دوست
اسی کا ہے رنگ یاسمن میں اسی کی بو باس نسترن میںجو کھڑکے پتا بھی اس چمن میں خیال آواز آشنا کر
گھر گھر تجلیاں ہیں طلب گار بھی تو ہوموسیٰ سا کوئی طالب دیدار بھی تو ہو
اس نے خط بھیجا جو مجھ کو ڈاک پر ڈاکہ پڑایار کیا کرتا نہ تھا میرے مقدر کا جواب
صد خار جفا خورد ز ہجران تو خسروؔآہ از گلے از روئے تو چیدن نگذارند
بادہ خوار تم کو کیا خورشید محشر کا ہے خوفچھا رہا ہے ابر رحمت شامیانے کی طرح
جب قدم رکھا زمیں پر آسماں پر جا پڑابارہا ہم نے کیا ہے امتحان کوئے دوست
درد دل اول تو وہ عاشق کا سنتے ہی نہیںاور جو سنتے ہیں تو سنتے ہیں فسانے کی طرح
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books